جرائم کے اسباب کی تیسری وجہ ، نفسیاتی کشمکش . Psycho Conflicts .

نفسیاتی کشمکش بعض ماہر جُرمیات یا کریمنالوجی کے نزدیک نفسیاتی کشمکش جرائم کے ہونے اور پھیلنے کا سبب بنتا ہے۔ جرائم نفسیاتی کشمکش کا بالواسطہ نتیجہ ہے ۔ کم زور انسان اپنے نفسیاتی خواہشا ت کے ہاتھوں مجبور ہو کر Read more…