حسن اخلاق،کمالِ دین کی علامت ہے
حسنِ اخلاق، کمالِ دین کی علامت ہے ✍🏻 امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:“دین سراسر اخلاق کا نام ہے، لہٰذا جو شخص اخلاق میں تم سے بڑھ گیا، وہ دین میں بھی تم سے بڑھ گیا۔”📚 مدارج السالكين (3/30)وضاحت:امام ابن القیم رحمہ اللہ کی اس بات کا مقصود یہ Read more