زندگی کی جانی پہنچانی تبدیلی

جانی ہوئی بات، پہنچانی ہوئی بات، سمجھی ہوئی بات اور اُتری ہوئی بات ۔ جانی ہوئی بات پہنچانی ہوئی بات سمجھی ہوئی بات اُتری ہوئی بات اس کے نتیجے میں زندگی میں تبدیلی آتی ہے۔ غیبت کرنا، عیب جوئی کرنا اور بُہتان لگانا انسان نے کہاں سے سیکھا۔ انسانی زندگی Read more…

ون یونٹ پاکستان میں

One Unite in Pakistan 1956 ون یونٹ ایک انتظامی اور سیاسی اسکیم:- تھی جو 1955 میں پاکستان میں متعارف کروائی گئی تھی۔ اس اسکیم کے تحت مغربی پاکستان کے تمام صوبوں (پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، اور بلوچستان) کو ملا کر ایک واحد صوبہ بنا دیا گیا، جسے “مغربی پاکستان” کہا Read more…

گواہوں کی حفاظت کو نظر انداز کیا جا رہا ہے

جن ملکوں میں سچّی گواہی کا فُقدان ہو اور سزائے موت کا نظام ہو؟ گواہوں کو ناقص حفاظتی نظام گواہوں کی حفاظت کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ گواہوں کی حفاظت کون کرے عدلیہ اور پولیس میں کرپشن ہے،گواہوں کی حفاظت کے لیے ناکافی قوانین ہیں،گواہوں کو عدالت میں Read more…

سچی گواہی کا فقدان سزائے موت کا نظام

جن ملکوں میں سچّی گواہی کا فُقدان ہےاور سزائے موت کا نظام ہے؟ ایسے ممالک جہاں سچی گواہی کا فقدان ہے اور سزائے موت کا نظام موجود ہے، وہاں انصاف کے نظام میں کئی مسائل ہو سکتے ہیں۔ عام طور پر، ان مسائل کی وجہ سے کئی بے گناہ افراد Read more…

اسود عنسی نبوت کا پہلا جھوٹا دعویدار

مسیلمہ کذاب یمامہ – دربار نبوی ﷺ میں مسیلمہ کی حاضری – دعویٰ نبوت کا آغاز – اسود عنسی پہلا کذاب تھا جو حضور نبی کریم صلی الل3ہ علیہ وآلہٖ وسلم کے حکم پر آپ ﷺ کی حیات مبارکہ میں اپنے انجام کو پہنچا اسود عنسی کا اصل نام عبہلہ بن Read more…

جرائم کی روک تھام میں بین الاقوامی اداروں کا کردار

بین الاقوامی تعاون بین الاقوامی ادارے: بین الاقوامی ادارے اور ممالک جرائم کی روک تھام میں ٹیکنیکی کردار کیسے ادا کرسکتے ہیں؟ بین الاقوامی ادارے اور ممالک جرائم کی روک تھام میں مختلف طریقے سے فعالیت دکھا سکتے ہیں۔ یہاں کچھ اہم بین الاقوامی ادارے اور ان کے کردار کی Read more…

پاکستان میں بڑھتے ہوئے جرائم کے اسباب اور وجوہات

پاکستان میں بڑھتے ہوئے جرائم اور کرائم کے پھیلنے کی وجوہات کو کئی مختلف عوامل کی روشنی میں سمجھا سمجھایا اور پرکھا جا سکتا ہے۔ ان اصولوں میں سے کچھ چُنیدہ اور پیچیدہ اہم عوامل حاضر خدمت ہے:۔ پاکستان میں بڑھتے ہوئے جرائم و کرائم کے اسباب:۔ بڑھتے ہوئے جرائم Read more…

بین الاقوامی عدالت و انصاف میں عام آدمی کا درخواست

کیا عام آدمی بھی بین لاقوامی عدالت و انصاف میں کسی بین الاقوامی ایشوز ملک میں ہونے والے جرائم و کرائم کے خلاف یا حمایت کے لیے درخواست یا پیٹیشن داخل یا دائر کر سکتا ہے؟ جی ہاں، عام ادمی یا کوئی بھی شخصبھی بین الاقوامی عدالتوں میں ملک میں Read more…

پاکستان میں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد آبادی

فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچزح نہیں۔موج ہے دریا میں اور بیرونِ دریا کچھ نہیںعلامہ اقبال نوجوانو کے لیے عملی اقدامات، کاروبار کے مواقع صحت تندرست کا خیال رکھنا اور جدید علم و ہُنر سیکھنے کی کوشش ایمانداری اور محنت کی بھی ضروری ہے۔ تب ہی ہمارے یہاں Read more…

حیات صحابہ کے درخشاں پہلو

جلیلُالقٰدر صحابہ کرام رضواناللّہ علیہم اجمعین کے حالات زندگی پر مشتمل ایک عمدہ مستند اور جامع تحریر تاریخ اسلام کی روشنی میں:۔ تاریخ اسلام کی روشنی میں جلیل القدر صحابہ کرام:- کے حالات زندگی پر مشتمل ایک عُمدہ مستند اور جامع گفتگو سماعت فرمائے:۔ شمع رسالت:- کے پروانے آسمانِ نبوت Read more…