• شرک و بداعت
  • جھوٹ و فریب اور دھوکا بازی
  • غیبت و چُوغلی Back biting Salandring
  • کِبر و تکبُر Arrogance
  • عجب Positive Inter Development
  • بغض و کینا Wrong Amagenation
  • لالچ و شھوت Anger Greedness
  • نا فرمانی Disobedient

شرک

خالق ومالک سِ بیوفای Insincerity with God

رُبُ بیت میں علُوھیت میں یعنی کسی بھی قسم کی عبادت میں ھر قسم کی دعا میں دل کی پُوکار میں اسمآ و صفات وغیرھ میں اللہ وھ حداحو لاشرکٰ کِ ساتھ کسی کو شریک کرنا شرک ھِ یھ ایک روحانی بیماری ھِ اس بیماری کی وجھ سِ انسان میں اعتماد کی کمی پیدا ھو جاتی ھِ انسان کا کوی عمل قابل قبول نھیں ھوتا ۔ انسان ھمیشھ بیچین اور بیتاب و پریشان رھتا ھِ مُشرک کسی کا بھی وفادار نھیں ھوتا ۔ نا شکرھ بن جاتا ھِ ھر بُرای کا الزام دوسروں کو دیتا ھِ مُشرک میں یقیں کی کمی پیدا ھو جاتی ۔ خوف میں مُبتلا رھتا ھِ ۔ اور بُزدل ھو جاتا ھِ ۔ شرک انسان کو بے غیرت اور ضمیر فروش بنا دیتا ہے ۔ اس میں سماجی اور روحانی بیماری آجاتی ہے ۔ جن اور شیاطین اس اس قبضہ کر لیتیں ہیں ۔ جو شخص اللہ رحمان و رحیم کے ساتھ کسی بھی مخلوق کو شریک کرتا ہے وة ایک وقت اتا ہے کہ وة اپنے اپ سے اپنے سائیے سے بھی ڈرنے لگتا ہے ۔ اور بلآخر نفصیتی مریض یا نیم پاگل ہو جاتا ہے ۔ اللہ تعلی ہمیں اور اپ کو پر قسم کے چھوٹے یا بڑے شرک سے محفوظ رکھےب۔

آمین یا رب الالمین ۔ وما الینا اللال بلاغ۔

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *