عجب رے دنیا عجب تیرا رنگ کبھئ تھئ خوشی ابھئ ہے غم ۔۔۔ معاشرے میں ب ڑھتی ہوی خلع اور طلاق کا رحجان اخر ایسا کیوں ؟

  • دونوں کے سوچ اور سمجھ میں فرق۔ ۔ خاندان کے نظام میں فرق
  • عدم برداشت ۔ ۔مار پیٹ اور لا پرواہی
  • اختلاف راے میں شدت گالی گلوج کا کثرت سے استعمال
  • دین سے دوری ۔ ۔ ۔ اسلامی علم سے دوری
  • بے پردگی۔ ۔ ۔بے حیای کا عام ہونا
  • مخلوط معاشرہ۔ ۔ ۔ مخلوط کلاسس۔ ۔ اور اسکول کا نضام۔۔
  • عریانیت سے بھر پور لباس
  • بغیر کنٹرول کے ازادی ۔
  • برے دوستوں کی سوہبت
    • افلم اور ڈرمے کو دیکھ کر انہی لوگوں کی طرح بنے کی کوشش کرنا
Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *