کرونا وئرس کیا ہے؟

  • کرونا وئرس کی کیا کوئی علامت ھوتی ہے
  • علامت کو ظاھر ھونے میں کتنا وقت لگتا ہے؟ اور اگر علامت ظاھر ھؤ گیا تو کیا کرنا
  • کیا صرف بیمار لوگ اور بُوڑھیں افراد متاثر ہوتیں ھیں ۔ یا جوان اور صحت مند طبقاء بھی متاثر ھو سکتیں ھیں۔
  • کرونا وئرس کہاں سے آیا ؟
  • کیا اس کو کسی انسان نے پیدا کیا کسی لیبارٹی میں؟ یا قدرت کی طرف سے یہ وبا ہے؟
  • کرونا وئرس سے بچنےکا کوءِ طریقہ ہے ؟
  • کیا لاک ڈاون کے ذریعے کرونا وئرس پر قابو پایا جاسکتا ہے؟
  • آج کل ھرکام ڈیجیٹل ٹکنالوجی کے ذریعے انجام دیا جارھا ہے۔ مگر غریب اور تعلیم میں کمزور ملکوں کا کیا ھوگا جھاں بجلی ۔ انٹرنیٹ وغیرہ کی سہولت بھرپور نھیں ہے۔
  • اب غریب قوم و ملُت کے مُستقبل کا حال کیا ھوگا ۔

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے بچنیں کا واحد طریقہ سماجی دوری بتایا جا رھا ہے۔ دنیا میں ویسے ہی فیملی سیسٹم کمزور ہوتا جارہا ہے ۔ رشتیدار ایک دوسرے سے عام طور پر نہیں ملتیں جُلتیں ہیں۔ سماجی محبّت تقرہباً ختم ھو کر رہ گئی ہے۔

رھی سھی کسر کرونا وائرس نے پورا کر دیا ۔ ہمارے یہاں صحیح میعار تعلیم کا فُقدان ہے ۔ غربت زدہ معاشرے میں جہاں پہلے ہی سے بھُوک و پیاس موجود ہے اور روٹی کپڑا اور مکان کے نام پر سیاستدان عوام کو خوب بیوقوف بنا رہیں ہیں ۔ وہاں آگیا کرونا وائرس سماجی فاصلے کا نظام ۔ اب اس قوم کے مستقبل کا کیا حال ھوگا؟

Categories: coronavirus

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *