coronavirus
کورونا وائرس: ہمارے لیے جانی سے زیادہ مالی مسائل کا سبب؟
جب اس وبائی مرض نے پاکستان میں اپنے اثرات دکھانے شروع کیے تو وزیرِاعظم پاکستان عمران خان نے عوام کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا۔ خیال یہ تھا کہ وہ قوم کو مستقبل سے متعلق کوئی لائحہ عمل دیں گے مگر انہوں نے ماہرِ طبیب کی طرح قوم کو Read more…