کرونا وئرس کیا ہے

  • کرونا وئرس کی کیا کوی علامت ھوتی ہے
  • علامت کو ظاھر ھونِ میں کتنا وقت لگتا ہے؟ اور اگر علامت ظاھر ھؤ گیا تو کیا کرنا
  • کیا صرف بیمار لوگ اور بُوڑھیں افراد متاثر ھوتِ ھیں ۔ یا جوان اور صحت مند طبقا بھی متاثر ھو سکتیں ھیں۔
  • کرونا وئرس کہاں سِ آیا ؟
  • کیا اس کو کسی انسان نِ پیدا کیا کسی لیبارٹی میں؟؟ یا قدرت کی طرف سِ ؟
  • کرونا وئرس سِ بچ نیکا کوی طریق ؟
  • کیا لاک ڈاون کِ ذریِ کرونا وئرس پر قابو پایا جاسکتا ہے
  • آج کل ھر کام ڈیجیٹل ٹکنالوجی کِ ذرایع انجام دیا جارھا ہے۔ مگر غریب سور تعلیم میں کمزور ملکوں کا کیا ھوگا ۔ جھاں بجلی ۔ انٹرنیٹ وغیرھ کی سھولت بھرپور نھیں
  • اب غریب قوم و ملُت کِ مُستقبل کا حال کیا ھوگا ۔

دنیا بھر میں کرونا وائرس سِ بچنیں کا واحد طریقا سماجی دوری بتایا جا رھا ہے دنیا میں ویساھی فیملی سیسٹم کمزور ھوتا جارھا ہے ۔ رشتیدار ایک دوسرے سِ عام طور پر نہیں میلتیں جُلتیں ھیں ۔ سماجی محبّت تقرہباً ختم ھو کر رھ گئی ھ

رھی سھی کسر کرونا وائرس نِ پورا کر دیا ۔ ھمارے یھاں صحیح میعار تعلیم کا فُقدان ہے ۔ غربت زدھ معاشرھ جھاں پھلیھی سِ بھُک پیاس موجود ہے اور روٹی کپڑا اور مکان کِ نام پر سیاست عوام کو خوب بیوقوف بنا رھیں ھیں ۔ وھاں آگیا کرونا وائرس سماجی فاصلِ کا نظام ۔ اب اس قوم کِ مستقبل کا کیا حال ھوگا۔

Categories: coronavirus

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *