زمین کی اہمیت اور اقسام اراضی اور زمین بحیثیت عامل پیدائش ۔ اور ملکیت زمین کے احکام ۔ اراضی کے حق ملکیت پر انتباة ۔ اراضی خالصہ کے بارے میں ادارے کا طرز عمل ۔ اراضی موات کے بارے میں فرمان رسول اللّہ ﷺ

زراعات Agriculture Land

کلام پاک میں زراعت کی اہمیت پر احکام ۔ اور حدیث پاک میں زراعت کی اہمیت پر زور ۔

مزارعت Tenancy

کرایہ کے جائز یا نا جائز ہونے کی احکامات ۔ اور عدم جواز مزارعت کی روایات ۔ اور جواز مزارعت کی روایات اور اس میں مختلف ماہرین کی رائے ۔ احادیث میں عدم جواز مزارعت یعنی منع کرنے کی وجوہات کیا ہیں ۔

Watering مساقات & Leasing اجارة

اجارة کا شرعی جواز۔اور مکانات کو کرایہ پر دینا ۔ اجارة کی کیا کیا شرائط ہیں ۔ جائیداد وغیرة کرایہ پر دینے کے مسائل کیا ہیں ۔

You have to make tenancy agreements, on Rs 50 Stamp paper, Two witness, & collect all N I C & Police verification,& Registered

Categories: Property Law

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *