غیر ملوط شخص کے مفاد میں جائیداد کی منتقلی نہیں ہو سکتی ہے ۔۔ u / s 5 . Act 1882 Transfer of property . for living person . he must be alive .

جو بچہ ابھی پیدا نہیں ہوا ہے اس کے نام کوئی جائداد ٹرانسفر نہیں ہوسکتا ہے ۔ ملکیت کے حقوق منتقلل نہیں ہو سکتی ۔ تاہم اس کے حق میں مفاد قائم کیا جا سکتا ہے ۔

U / S 13 Act 1882 Transfer of property .

حق ملکیت ایسے شخص کے نام منتقل ہو سکتا ہے جو ابھی پیدا نہیں ہوا ہے ۔سکشن نمبر 13 کے تحت لیکن کچھ شرایط کے ساتھ ۔ وة یہ ہے کہ جایداد دینے والا اس ملکیت کا ٹرسٹی ہو گا ۔ اس جایداد کی نگہبانی اور اس کا خیال یہ رکھے گا اور وة کسی اور کو بھی ٹرسٹی بنا سکتا ہے ۔ اور وة لوگ ٹرسٹی اس وقت تک رہیں گے کہ جب تک نو ملود بچہ اس قابل نہ ہو جاے کہ وة اس پراپرٹی کو قانوناً اپنے نام کر سکے ۔

U/ S 20 Act 1882 Transfer of property . Rights of unborn child . نو ملود بچے کے جو حقوق ہیں ، اُسے وة پیدا ہوتے ہی حاصل کرلیتا ہے ۔ یعنی وة بچہ پیدا ہوتے ہی اس جایداد کا مالک بن جاتا ہے ۔ خواة وة بچہ اس جایداد کو استعمال نہ کر سکے ۔

ہاں اگر یہ بچہ پیدا نہ ہو تو یہ جایداد اصل مالک کے پاس واپس چلی جاتی ہے ۔

ہاں نا ملود بچے کے حق میں جایداد کا گفٹ نہیں ہو سکتا ۔ کیونکہ ہبہ کے لیئے عجاب اور قبول اور قبضہ شرط ہے ۔

ہاں ایک ٹرسٹ بنایا جا سکتا ہے ۔ تاکہ نامولود بچے کے حق کو محفوظ کیا جا سکے اور اسکی جایداد کی دیکھ بھال کرے یہ ٹرسٹ ۔ مگر یہ ٹرسٹ تاحیات نہیں ہو سکتا ۔ بچہ بالغ ہوتے ہی یہ جایداد اس کے نام منتقل ہو جایگی ۔

ا

۔ کیونکہ ابھی جایداد لینے والا پیدا نہیں ہوا ہے ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *