غیر قانونی قبضہ واپس لینے یا چھورانے کا قانونی طریقہ کار کیا ہے؟ کسی کو ماکان یا دُکان یا ملز فیکٹری یا کوئی کارخانہ یا کچھ بھی کرایہ پر دینے سے پہلے قانونی دستاویزات ضرور بنائیں، تیار کریں اور کوئی بھی لین دین کریں وہ قانون کے مطابق کریں۔

Specific Relief Act, 1877. Sec, 8, 9 & 42

مذکورہ بالا بالا ایکٹ کے تحت آپ عدالت سے رجوع کرکے اپنی جائداد کا قبضہ حاصل کر سکتے ہیں ۔ اور دعویٰ میں مذکورہ بالا قانون کی دفعہ نمبر: 42 کو حوالا بھی دیں ۔

اب عدالت فریقین کو عدالت میں طلب کرے گی ۔ اور ضرورت پڑنے پر لاکل کمیشن بھی مقرّر کر سکتی ہے ۔

اس ایکٹ پر عمل درامدی کے دو طریقے ہیں : ۔

سیکشن نمبر ۔ 8 اور سیکشن نمبر ۔ 9 کے تحت مزکورہ قبضہ واپس کرنے کےدعوہ کرنے کی معیاد 6 سے 12 سال ہوتی ہے ۔

جبکہ کورٹ فیس جائداد کی مالیت کے مطابق ادا کرنے ہوتے ہیں ۔ اور زیادہ سے زیادہ کورٹ فیس بمطابق شیڈول 15 ہزار روپیہ ہوتی ہے ۔

مزید معلومات کے لیئے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ! ۔ اور ہماری ویڈیوز کو ضرور دیکھئیں اور کامنٹس کریں شکریہ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *