اپنے آئین کو جانئے اپنے حقوق کو پہچانئے ریاست عوام سے حق پارلیمان سےہے؟

زندگی کا تحفظ ؟ بنیادی حقوق کے منافی قانون کالعدم؟ بنیادی حقوق کے منافی قانون کالعدم ؟ گرفتاری اور نظر بندی سے تحفظ ؟ منصفانہ عدالتی کاروائی کا حق؟ جبری مُشقت اور غلامی سے تحفظ ؟ غیر قانونی سزا سے تحفظ ؟ دُوہری سزا اور خود الزامی سے تحفظ؟ انسانی وقار کا تحفظ؟ انسانی تنظیم سازی کے حقوق؟ تنظیم سازی کی آزادی؟ تجارت کاروبار اور پیشہ کی آزادی؟ اظہار رائے کی آزادی؟ معلومات تک رسائی؟ مزہنی آزادی؟ مزہبی بنیاد پر ٹکس سے تحفظ؟ مزہبی تعلیمی اداروں کا تحفظ؟ اجتماع کی آزادی؟ جائداد خریدنے اور بیچنے کا حق؟ حق ملکیت؟ مساوی شہری حقوق؟ تعلیم کا حق؟ ووٹ دینے اور لینے کا حق؟ عوامی مقامات پر آنے اور جانے کا آزادی کا حق؟ سروسز میں امتیازی سلوک کی ممانعت؟ کلچرز، زبان اور رسمُلخط کا تحفظ؟ نقل و حمل کی آزادی؟ ریاست عوام سے اور حق پارلیمان سے ہے؟ آئین حقوق کا ضامن؟ اپنے آئین کو جانئیے اپنے حقوق کو پہنچانئیے؟

 آئین کی نمایاں خصوصیات؟

پاکستان کی قومی اسمبلی 10 اپریل 1973 کو دستور سازی کی منظوری دی ملک کا پہلا متفہ آئین منظور کرلیا گیا تھا۔

یہ دستور اتفاق رائے کی وجہ سے قائم ہے۔ آج ہم جس دستور کی 50 ویں سالگرہ منارہے ہیں یہ ٹوٹے ہوئے ادھورے پاکستان کا آئین ہے۔

حزب اختلاف اور حکومت میں سمجھوتے کے بعد سنگین بحران ختم ہوگیا اور بھر ملک کی قومی اسمبلی نے پاکستان کامستقل آئین منظور کرلیا اور پاکستان کا نیا آئین جمہوری، وفاقی، اسلامی اور عوامی امنگوں کا آئینہ دارہے۔

 قیام پاکستان کے 26 سال کے گزرنے کے بعد تشکیل دیے گئے آئین سے قوم نے امیدیں باندھ لی تھیں کہ تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے وجود میں آنے والا دستور ملک کو ایک روشن مستقبل کی راہ دکھائے گا۔

ملک کے تیسرے آئین میں پارلیمنٹ کو اختیار دیا گیا ہے؟

ملک کے تیسرے آئین میں پارلیمنٹ کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ حکومت کے سربراہ، وزیراعظم کو مقرر کرے جبکہ اس عہدے کو ملک کے ایگزیکٹیو کے اختیارات بھی تفویض کیے گئے، نئے آئین میں بھی گزشتہ برسوں میں پیش کیے گئے 2 آئینی مسودوں کی طرح بنیادی حقوق، آزادی اظہار رائے جبکہ اضافی طور پر مذہب، پریس، تحریکوں، ایسوسی ایشن کی آزادی، زندہ رہنے اور اسلحہ رکھنے کی اجازت کے ساتھ ساتھ دیگر آزادیاں دی گئیں، آئین میں اسلام کو ریاست کا مذہب اور ریاست کو اسلامی جمہوریہ پاکستان قرار دیا گیا، جسے انتظامی حوالے سے 4 صوبوں میں تقسیم کیا گیا۔

 آئین کی نمایاں خصوصیات میں پاکستان میں پارلیمانی نظام حکومت اور وزیراعظم کو ملک کا سربراہ قرار دیا جانا، اسلام کو ریاست کا سرکاری مذہب قرار دیا جانا، صدر اور وزیراعظم کا لازمی طور پر مسلمان ہونا، آئین میں ترمیم کے لیے ایوان زیریں میں دو تہائی اور ایوان بالا میں بھاری اکثریت ہونا لازمی قرار دینا، اردو کو پاکستان کی قومی زبان قرار دینا، عدلیہ کی آزادی کی ضمانت، عصمت فروشی سمیت دیگر غیر اخلاقی معاملات پر پابندی اور عربی زبان کو فروغ دینا وغیرہ شامل ہیں۔

 آئین کی نمایاں خصوصیات؟

آئین کی نمایاں خصوصیات میں پاکستان میں پارلیمانی نظام حکومت اور وزیراعظم کو ملک کا سربراہ قرار دیا جانا، اسلام کو ریاست کا سرکاری مذہب قرار دیا جانا، صدر اور وزیراعظم کا لازمی طور پر مسلمان ہونا، آئین میں ترمیم کے لیے ایوان زیریں میں دو تہائی اور ایوان بالا میں بھاری اکثریت ہونا لازمی قرار دینا، اردو کو پاکستان کی قومی زبان قرار دینا، عدلیہ کی آزادی کی ضمانت، عصمت فروشی سمیت دیگر غیر اخلاقی معاملات پر پابندی اور عربی زبان کو فروغ دینا وغیرہ شامل ہیں۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *