I want/wish to remain silent and not answer any further questions. I do not want to answer any questions, I want to remain silent.

آپ کو اپنے حقوق کے بارے میں کیا جاننے کی ضرورت ہے؟

پم اپنے خاموش رہنے کے حق کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ میں خاموش رہنا چاہتا ہوں اور مزید کسی سوال کا جواب نہیں دینا چاہتا۔ آپ شکایت درج کرواتے ہوئے یا اُس وقت گُم نام رہ سکتے ہیں۔ آپ کے لیے ہماری زاتی معلومات کا جاننا ضروری نہیں ہے۔ کیا ہوا ؟ آپ کو صرف یہ جاننت کی ضرورت ہے کہ کیا ہو؟ کب ہوا؟ اور کہاں ہوا؟

اپنے آئین کو جانئے اور اپنے حقوق کو پہنچانئیے کی کوشش کیجئیے مگر کیسے؟ اپنے وطن کے آئین و قانون کو جانیں، بطور شہری اپنے حقوق و فرائض کو پہچانیں۔ پنے حقوق کو جانیں : خاموش رہنے کا آپکا آئینی فرض ہے۔

زندگی کا تحفظ ؟ بنیادی حقوق کے منافی قانون کے منافی قانون کالعدم ؟ گرفتاری اور نظر بندی سے تحفظ ؟ منصفانہ عدالتی کاروائی کا حق؟ جبری مُشقت اور غلامی سے تحفظ ؟ غیر قانونی سزا سے تحفظ ؟ دوہری سزا اور خود الزامی سے تحفظ؟ انسانی وقار کا تحفظ؟ انسانی تنظیم سازی کے حقوق؟ تنظیم سازی کی آزادی؟ تجارت کاروبار اور پیشہ کی آزادی؟ اظہار رائے کی آزادی؟ معلومات تک رسائی؟ مزہنی آزادی؟ مزہبی بنیاد پر ٹکس سے تحفظ؟ مزہبی تعلیمی اداروں کا تحفظ؟ اجتماع کی آزادی؟ جائداد خریدنے اور بیچنے کا حق؟ حق ملکیت؟ مساوی شہری حقوق؟ تعلیم کا حق؟ ووٹ دینے اور لینے کا حق؟ عوامی مقامات پر آنے اور جانے کا آزادی کا حق؟ سروسز میں امتیازی سلوک کی ممانعت؟ کلچرز، زبان اور رسمُلخط کا تحفظ؟ نقل و حمل کی آزادی؟ ریاست عوام سے اور حق پارلیمان سے ہے؟ آئین حقوق کا ضامن؟ اپنے آئین کو جانئیے اپنے حقوق کو پہنچانئیے؟

شہری اپنے آئینی حقوق سے محروم ہیں

ریاست اپنی ذمے داری نہیں نبھا رہی

اختیارات سارے کسی اور کے پاس ہیں


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *