دادا ، اور ماں باپ ۔ اور بھائی بہن ۔اور میاں بیوی کے علاوة جائیداد کی منتقلی میں ٹکس لاگو ہوگا
گفٹ کے نام پر جائیداد اور نقدی رقم کی منتقلی کے قوانین میں ایف بی آر کے فنانس بلز میں ترمیم کیا گیا ہے ۔ یہ ہے کہ مندرجہ بالا رشتوں کے علاوة اگر کوئی شخص اپنے مال و اسباب کو ۔ کسی اور کو گفٹ کریگا تو اس کو موجود قانون کے مطابق وصول کرنے والے کو پورا پورا ٹکس دینا پریگا ۔
ایف بی آر کے مطابق کیش رقم کی گفٹ کی صورت میں منتقلی پر موجودة ٹکس ادا کرنا ہو گا ۔ اور یہ رقم بینک کے کراس چیک کے زریعے ہی ٹرانسفر کی جائے گی ۔
ٹکس فائلر زکو اس کے علاوة یہ رقوم دیگر آمدنی کے زرائع میں ظاہر کرنا ہوگی ۔
0 Comments