مسجد کا مطلب جہاں ایک اللّٰہ وة دہو لا شریک کو جسدة کیا جائے ۔ یہ ایک اللّٰہ کا گھر ہوتا ہے ۔ یہاں کوئی فرقہ نہیں ۔ جو یہاں آتا ہے ۔ وة ایک اللّٰہ کی عبادت کے لیئے اتا ہے ۔

ہر مسلک کا الگ الگ اللّٰہ نہیں ہوتا ہے ۔ اللّٰہ ایک ہے ۔ میرا تمہارا ہم سب کا ۔ ایک اللّٰہ ایک اخری رسول عربی ﷺ

میرا خدا کوئی اور ہے نہ تیرا خدا کوئی اور ہے ۔ تو پھر کیوں ہے یہ راستے جدا جدا ۔

مندر اور گورد وارے سرکاری خرچ یعنی عوام کی ٹکس کے پیسے سے بناتے جاو کوئی بات نہیں !۔

مگر کسی مسجد کو تو نہ ڈھاو مسلمانوں

ا ۔ آپ اپنے ارد گرد دیکھو ضرور کوئی اپ کو اپ کے عوام سے لڑوانا چاہتا ہے ۔ وة اپ کا دوست نہیں ہو سکتا ! جو اپ سے ایسا کام کرواتا ہے وة اپ کے آستین کا سانپ ہے ۔ عام مسلمان عوام کے صبر کو مت ازماو آپ عوام کو کس طرف لے کر جا رہے ہو ۔؟ ۔ مسلمانوں کے اللّٰہ کے گھر کو مت ڈھاو ۔ کہیں عوامی رد عمل نہ اجائے ۔ اللّٰہ کے گھر کو شہید کرنے کا کیا مقصد ہے تمہارا ؟

مسلمانوں کو تکلیف پہچانا ۔ اذیت دینا اور تنگ کرنا آخر کیوں ؟ ۔

لیکن ایک بات یاد رکھ لو یہ اقتدار اور یہ جاة و جلال یہ سرکاری پروٹوکول ۔ یہ ہماری تمہاری زندگی چند دنوں کا کھیل ہے ۔ پھر جب میرے اور تیرے رب کی عدالت لگے گی تو ہمیں اور تمہیں ایک ایک چیز کا حساب کتاب دینا ہو گا ۔ کوئی بچ نہیں سکے گا اس کے چنگول سے ۔ وہاں کسی کی سفارش نہیں چلے گی ۔

Categories: Masjid

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *