اسلام اباد میں مسلمانوں کی مسجد کو کیوں شہید کیا گیا ؟ مسجد کسی مسلکی کا گھر نہیں ہوتا ۔ یہ اللّٰہ کا گھر ہے

مسجد کا مطلب جہاں ایک اللّٰہ وة دہو لا شریک کو جسدة کیا جائے ۔ یہ ایک اللّٰہ کا گھر ہوتا ہے ۔ یہاں کوئی فرقہ نہیں ۔ جو یہاں آتا ہے ۔ وة ایک اللّٰہ کی عبادت کے لیئے اتا ہے ۔ ہر مسلک کا الگ الگ اللّٰہ نہیں Read more…