Kinds of Punishment and its Objects سزاوں کی اقسام اور اسکے مقاصد

دنیا کی ہر ریاست کی عدالتیں مختلف جرائم کی مختلف سزائیں دیتی ہیں ۔ اور یہ سزائیں اپنی نوعیت کی ہوتی ہیں ۔ یہ اپنی ہیت اور عمل درآمد یا اطلاق کے لحاظ سے ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں ۔

ریاست پاکستان میں ۔ پی پی سی 53 کی رو سے مجرمان کو یہ سب الگ الگ سزائیں دی جاتی ہیں ۔

مثلاً نمبر 1 ایک : ۔ سزاوں میں سب سے بڑی سزا ” سزائے موت” کی سزا ہے ۔

نمبر 2 دو : ۔ دوسری بڑی سزا “سزائے عمر قید” یعنی قید تنہائی کی سزا یا قید بامشقت کی سزا یا جسمانی قید کی سزا وغیرہ ۔

نمبر تین 3 : ۔ مجرمان کی جائداد کو ضبط کر لینا ۔ کل جائداد ہو یا جزبی جائداد ۔ یا مال و اسباب کو ضبط کرلینا ۔

نمبر چار 4 : ۔ جرمانہ ۔ یعنی فائن یا جرمانہ اور سزا دونوں قسم کی سزا ۔

نمبر پانچ 5 : ۔ یہ سب سزائیں۔ ایک ساتھ ۔ یہ سب سزائیں جرم کی نوعیت کے حساب سے عدالتیں دیا کرتی ہیں۔

نمبر چھ 6 :۔ حبس دوام یا ملک بدری کی سزا ۔

نمبر سات 7: ۔ سزائے غیر معیاد ۔ ان گینت ٹائم کی سزا ۔

نمبر آٹھ 8 : ۔ کمیونیٹی سرویس ادا کرنے کی سزا ۔ اور بہت قسم کی سزا عدالت دے سکتی ہے۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *