جرم کی ایک وجہ ضعیف ذہن بھی ہے

نفسیاتی نظریہ ۔ امریکہ۔نیو جرسی کے ھنری گوڈرڈ کے مطابق سطی ذہنیت کا مالک شخص جرم کرنے کا سبب بنتا ہے ۔ انسان کے نفسیاتی عمل کا اس کی ذات سے تعلق ہوتا ہے اور یہی نفسیاتی وجہ جرئم کا سبب بنتی ہے ۔ سطحی ذہنیت جرم کی وجہ ہے۔ Read more…