صلہ رحمی اور قطع تعلق کا اسلام میں کیا حُکُم ہے ؟ اسکے نقصانات کیا ہیں ؟
رشتہ داروں سے تعلوقات جوڑ ے رکھنے یعنی صلہ رحمی کی اسلام میں بہت زیادة تاکید اور فضیلت ائی ہے ۔ اور دوسری طرف قطع تعلقی یعنی رشتہ داری توڑنے کا وبال بھی قُرآن نے اور حدیثِ مُبارکہ ﷺ میں Read more…