اسلامی جمہوریہ پاکستان کاآئین دستور 1973 یہ اپنے شہریوں کے تمام بنیادی حقوق اور فطری حقوق کا ضامن ہے محافظ ہے

If you are new to this Channel Please Subscribe Share Like and Comments

Art 21 Safeguards against Taxation for Purpose of any Particular Religion

کسی شخص کو کوئی ایسا خاص محصول یا ٹیکس ادا کرنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ جس کی آمدنی اس کے اپنے مذہب کے علاوہ کسی اور مذہب کی تبلیغ و ترویج پر صرف کی جائے یا خرچ کیا جائے۔

آرٹیکل 21 : – کے مطابق کسی شخص پرکوئی ایسا ٹیکس عائد نہیں کیا جاسکتا ہے ۔ جس کی آمدنی اس کے اپنے مذہب کے علاوہ کسی دیگر مذہب کی تعلیم و تربیت اور نشر و اشاعت پر خرچ ہو ۔

یعنی ہم سے وصول کیا ہوا پیسہ کسی دوسرے کے مذہب پر خرچ نہیں ہو گا ۔

اور یہ آئین تمام دنیا کے ملکوں کے قانون میں ہے


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *