Protection against retrospective Punishment

زق نمبر ایک : – کوئی قانون کسی شخص کو : – کسی ایسے فعل میں یا ترک فعل کے لیے جو اس فعل کے سرزد ہونے کے وقت کسی قانون کے تحت قابل سزا نہ تھا ۔ اس کو سزا دینے کی اجازت نہیں دیتا

پیرا نمبر : ب :- کسی جرم کے لیے ایسی سزا دینے کی جو اس جرم کے ارتکاب کے وقت کسی قانون کی رو سے اس کے لیے مقررہ سزا سے زیادہ سخت یا اس سے مختلف ہو اجازت نہیں دیگا ۔

شق نمبر 2: – کسی شخص کو سوائے غداری کے کسی فعل یا غلطی کی سزا نہیں دی جائے گی ۔ جو قانونی اعتبار سے اس وقت قابل سزا نہ تھی ۔ اس سے جب یہ فعل یا یہ غلطی ہوئی چونکہ اس وقت اس فعکل کا کوئی قانون نہیں تھا اس لیے اس فعل کی سزا بھی نہیں ہوگی ۔

مؓال کے طور پر اگر کسی جرم کی سزا بوقت ارتکاب جرم 20 سال کی تھی پھر بعد میں اس جرم کی سزا قانون کی تبدیلی کی وجہ سے اس جرم کی سزا ٫20 سال سے برھا کر 25 سال کر دیا گیا تو مجرم کی سزا 20 سال ہی رہے گی 25 سال سزا نہیں ہوگی

نوٹ :- مگر اس سہولت کا اطلاق یا عمل درامد عادی مجرم یا غداروں کے خلاف قانونی کاروائی پر نہیں ہوگی ۔ یا سول کیس یعنی مالک جائددادکی سرسری بیدخلی پر بھی نہیں ہو گا ۔

Categories: Constitution

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *