سزائے موت سے مُراد یہ ہے کہ ۔ انسان کی جان اس کی موت پر ختم ہو ۔ یعنی روح اور جسم کا الگ ہونا ۔ یعنی جب تک کہ جسم سے روح نہ نکل جائے تب تک سزا مکمل نہیں ہوتی ۔ یعنی دنیاوی زندگی کا مکمل خاتمہ ہو جانا ۔

پاکستان اور ہندوستان اور دیگر ٹھرڈ وارلڈ کنٹیعی سزائے موت کے مجرمان کو میں یہ سزا ، سزائے موت پھانسی کے ذریعے دی جاتی ہے ۔ جیل میں میڈیکل آفیسر کی نگرآنی میں مجرم کو تختہ دار پر لٹکایا جاتا ہے ۔ اور اس کی موت واقع ہونے تک جسم تختہ دار پر لٹکا رہنے دیا جاتا ہے ۔

میڈکل ریپورٹ کے مطابق پھانسی کے ذریعے انسان کو کم اذیت پہنچتی ہے ۔ سزائے موت پانے والوں کو جیل میول رولز نمبر 330 کے تحت الگ مقید کیا جاتا ہے ۔ اور اس کی سخت نگرانی دن اور رات سزائے موت تک کی جاتی ہے ۔

آج اس دور میں بھی قتل کی سزا قتل ہے ۔ موت کی سزا موت ہے ۔

ہاں طریقہ موت پر ضرور اختلاف ہے ۔ مختلف ملک میں مختلف طریقے سے سزائے موت دی جاتی ہے ۔ موت دینے کے مختلف طریقے رائج ہیں ۔

پھانسی سے ، گولی کے ذریعے ، سرقلم کرکے ، اور بجلی کی کرسی کے ذریعے عموماً سزئے موت دی جاتی ہے ۔

امریکہ میں چند ریاستوں کے سوا باقی تمام ریاستوں میں یہ سزا ختم کر دی گئی ہے ۔

انگلستان میں موت کی سزا 18 سال سے کم عمر کے لیے اور حاملہ عورت کے لیے موت کی سزا ختم کر دی گئی ہے ۔

To be continue

Categories: Punishment

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *