قوت ارادی ہوتی کیا ہے؟ کسی کو یہ کہنا کہ میں یہ کام کروں گا ۔ اگر یہ کام آپ کر سکتے ہیں تو کہہ دیں کہ ہاں میں یہ کام کروں گا اور اگر یہ کام نہیں کر سکتے ۔ تو کہہ دیں کہ یہ کام میں نہیں کروں گا ۔ یعنی اخلاق کے ساتھ ، صاف اور دو ٹوک گفتگو کرنا ۔ اس کو کہتے ہیں قوت ارادی۔ یہ ہے کامیاب شخص کی پہنچان ۔

یہ کام کروں گا اور یہ کام نہیں کروں گا یہ ایک کامیاب آدمی کی پہچان ہے:۔

ہمیں یہ پتہ ہے کہ ایک عام شخص کو کھانے میں روزآنہ 9 چمچہ چینی چاہیئے ہوتا ہے ، ۔ جبکہ ایک عورت کو 6 چمچ چینی چاہیئے ہوتی ہے ۔

اب آپ نے یہ نیت کرلی ہے کہ میری جو ڈائٹ ہے جو میں روز آنہ کھانہ کھا رہا ہوں اس کھانے میں اس شوگر کی مقدار موجود ہے ۔ یعنی 9 چمچ چینی میرے کھانے میں سے مجھے مل جائے گی ۔ اوور ان میں جتنی بھی اضافی چیزیں ہیں اسے کھانے سے پرہیز کروں گا ۔ تو اب آپ کے سامنے اگر کچھ بھی رکھ دیں ، خواہ آپ کی پسندیدہ مٹھائی ہی کیوں نہ ہو ِآپ نہیں کھایں گے ۔ کوک ہو یا کوئی بیوریج آپ نہیں کھائے گے ۔ اور یہ آپ کی ویل پاور ہے جو آپ کو فیصلہ کرنے میں مدد کرتی ہے ۔ کہ یہ کریں اور یہ نہ کریں ۔

آج کا کام کل پر نہ ٹال ابھی نہیں تو کبھی نہیں

کوئی کام ہمیں آج کرنا ہوتا ہے تو ہم اسے دھکے لگا کر کل پر ٹالتے ہیں ۔ آج نہیں کل ۔ کل نہیں پرسو ہم اپنے کام کو دیر سے کرتے ہیں ۔

یاد رکھے یہ کام آپ کا ہے آپ نے کرنا ہے آج کریں یا کل ۔ آپ اگر اپنے کام کو ٹال رہے ہیں تو یہ کام آپ کے لیئے اور مشکل ہوتا جائے گا ۔

اگر آپ نے ایک پانی کے گلاس کو پکڑا ہوا ہے ۔اب آپ اس گلاس کو 30 منٹس تک پکڑے رکھیں تو نہ پانی کا وزن برھ رہا ہے اور نہ ہی آپ کا وزن کم ہورہا ہے ۔

البتہ یہ پانی کا گلاس اگر آپ 30 منٹس تک یوں ہی پکرے رہے گے تو یہ گلاس آپ کو بہت زیادہ وزنی معلوم ہوگا ۔ چوں کہ آپ نے اسے لمبا کیا ۔ ڈیلے کیا ۔ کوئی بھی کام اگر آپ نے اسکے اپنے وقت پر نہیں کیا تو بلکل اس گلاس کی طرح ہوگا ۔ اسی لیئے آج کا کام آج ہی کرنے کے عادی بنیں ۔ اللّٰہ کریم آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ۔

طریقہ

Feed yourself withe positive thoughts. with positivity. keep good geathring, good company & avoid negativity and its thoughts .

خود کو مثبت سوچ کی طرف لے کر آئے ۔ چاہے کچھ سننا ہو ، کچھ دیکھنا ہو ۔ کچھ کرنا ہو ۔ کچھ کھانہ پینا ہو ۔ کسی کا سہبت ہو ۔ یہ تمام چیزیں مثبت ہونی چاہیئے آپ کی ۔

جیتے جاگتے لوگوں کے درمیان بیٹھیں ۔ زندہ دل لوگوں کے ساتھ بیٹھک کریں ۔ اچھو کے درمیان بیٹھے نمبر 3 ۔ فضول بات کرنے والے لوگ ، بیکار وقت برباد کرنے والے لوگوں سے دور رہنے کی کوشش کریں ۔ بڑے خیالات ، اچھے ، تعمیری سوچ ، کے حامل بنیں ۔

ہر برای سے خود کو بچانے کی کوشش کریں

یہ سماجی بیماری ہے اس کا علاج کریں

چھوٹی چھوٹی باتوں میں نہ الجھیں ۔ اور نہ لگے رہے ۔ یہ شکویں شکایت کرنے والی عادت، یہ بغض و کینہ پروری سے اپنے دل کو صاف کریں ۔ یہ غیبت ، یہ چوغل خوری ، یہ جلن ، حسد ، یہ ایک دوسرے پر خواہ مخواہ کی الزام تراشی اور بہتان تراشی ۔ ،ایک دوسرے پر لعنت ، ملامت تہمت بازی سے بچیں ۔ ایک دوسرے سےلڑائی جھگڑے اور اظہار نفر ت سے کوئی فائیدہ نہیں ۔ بات بات پر غصہ کرنا ، ناراض ہوکر روٹھ جانا ۔ پیاز کی طرح ہر بات کو چھیلنا ۔ ہر بات کا پتنگر بنانا ۔ چھوٹی چھوٹی بات کو افسانہ بنا دینا ۔ دوستوں ، پروسیوں اپنے اور پرائے رشتہ داروں سے خفاء رہنا ۔ ایک دوسرے سے نفرت کرنا ۔ بولے تو جھوٹ بولے ۔ منہ کھولے تو کاٹ کھاے ۔ گالی گلوج دنگا فساد اپنے پرائے سب کے ساتھ ، دھوکہ فریب ، بے وفائی ، بات بات پر قسمیں کھائی ۔ یہ رشتہ ہے کہ ہر جائی ۔ وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجاے ۔گندے خیالات ، گندی زبان ، گندی بات ۔ گندہ اخلاق تو گندہ کردار ۔

یہ سب سماجی اخلاقی ۔ قانونی اور ذہبی دماغی اور نفسیاتی بیماری ہے ۔ اگر اس کا علاج بر وقت نہ کیا گیا ۔ اس کے روک تھام میں دیر کی تو یہ ناسور بن جائے گا ۔ نہ عزّت ملی گی نہ کوئی مقام ۔ نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے ۔ نہ خدا ملاء نہ وسالِ یار ۔ نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھرکے ۔ نہ دین کے نہ دنیا کے ۔ نہ 3 کے نہ 13 کے ۔نہ گھڑ کے نہ باہر کے ۔ نہ اپنوں کے نہ پراے ۔ نہ اللّٰہ ملا نہ شفات رسول ﷺ نہ ادھ کے رہے نہ اُدھر

Beggning is the most diffecult part . Action is lauder then words.

ہر کام کی شروعات مشکل ہوتی ہے ۔ اور اگر ایک بار شروع ہوجائے تو کام چل پڑ تا ہے ۔ یہ پہلی چھلانگ آپ نے مارنی ہے ۔ یہ پہلا چھلانگ سب سے مشکل کام ہے ۔ یہ ایک مرتبہ اٹھ گیا تو سب کچھ آسان ہوجاتا ہے ۔ منزل آپ کے قدموں تلے ۔

Try to read Biographies of Holy Prophet and his Companions

آپ ﷺ کی سیرت کا مطالعہ ضرور کیجیئے ۔ان شاء اللّٰہ تعالیٰ ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *