WhatsApp is going to share your data with Facebook

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکیشن واٹس ایبپ کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی متعارف کرائے جانے کے بعد صاریفین کی جانب سے بہت زیادہ تنقید کی جا رہی ہے ۔

اس پالیسی کے تحت واٹس ایب صاریفین کے ڈیٹا تک فیس بُک اور اس کے شراکت دار کمپنیوں کو رسائی حاصل ہو جائے گی ۔ جبکہ اس پرائیویسی پالیسی کو قبول نہ کرنے پر صارف کے اکاونٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا ۔

واٹس ایپ کی اس نئی پالیسی کے بعد متبادل مسیجینگ ایپ بشمول ٹیلیگرام ایپ اور سگنل کو ڈاون لوڈ کرنے کی شرح میں اضافہ ہوا ہے ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *