Crime changes with the changes of the society
  • معاشرتی نظریہ۔ سماجی نظریہ۔ عمرانی نظریہ مغرب میں اس نظریہ کا بانی ۔ شیلڈن کو سمجھا جاتا ہے۔ اور اسکے تائید کنندگان گلواک اور ینگ ہیں۔
  • اس نظریہ کے مطابق انسان اپنے سماج میں زندگی بسر کرتے ہوے اپنے قریبی ساتھیوں سے جرم کرنےکے بارے میں سیکھ تا ہے۔
  • فرانس کا ایک مفکر جبریل ٹرڈ نے جرم کو ایک معاشرتی رحجان قرار دیتا ہے ۔ اس نے کہا کہ سماجی عمل ایک باہمی عمل ہے۔ اور یہی جرم کر نے کی بڑی وجہ ہے۔ایک ڈچ م ۔ مطابق کے Mr. W.A. Yankr
  • معاشرتی اور اقتصادی وجوہات جرائم کے پھیلنے کا بنیادی سبب ہے۔۔ چھاٹی موٹی چوڑی غریب لوگ کرتے ہیں۔ امیر لوگ چھوٹی موٹی چوڑی نہیں کرتے۔ وہ لوگ تو بہت بڑی بڑی چوڑیاں کرتے ہیں۔
  • معاشرہ تو دونوں پہلو عوام کے سامنے رکھتا ہے ۔ غلط لوگ غلط راستہ چنتے ہیں ۔اچھے لوگ اچھا راستہ چنتے ہیں۔۔ جسکی جو مرضی راستہ اپناے۔۔
  • مجرمانہ ذہن کے لوگ اپنے خیل کے مطابق جرم کا راستہ اختیار کر لیتے ہیں۔
  • جرم معاشرتی تبدیلی کے ساتھ تبدیل ہو تی رہتی ہے۔ A man is known by the Company he keeps.
  • انسان جرم کا ارتکاب معاشرے سے سیکھ کر اور اپنے ارد گرد کو دیکھ کرکر تا ہے۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *