وة مجرم جو جرم کو پیشہ کے طور پر اپناتے ہیں ان کو پیشہ ور مُجرم کہا جاتا ہے ۔ مجرم کسی خاص جرم کو اپنا پیشہ بنالیتے ہیں ۔ اور اس عمل کا ارتکاب پیشہ کے طور پر کرتے ہیں ۔ دین اسلام سے پہلے یہ پیشہ ور جُرم دنیا کے ہر معاشرے میں بڑا عام تھا ۔
قُرآن مُقدّس کے نزول کے وقت بھی اللّہ کے دشمنوں نے پیشہ ور مُجرموں کو ہائیر کرتے تھیں ۔ پیشہ ور مجرمان کے زریعے اللّہ پاک اور اس کے رسول ﷺ کا مزاق اُڑایا کرتے تھیں ۔ اور ملک میں فساد پھیلاتے تھے۔
اسلامی نظام قانون میں پِیشہ ور مجرموں کی سزا
سورة المائیدة : 33 ۔ جو لوگ اللّٰہ اور اس کے رسول اللہ ﷺ سے لڑائی کریں اور ملک میں فساد کرنے کو دورے پھریں ان کی یہی سزا ہے کہ قتل کردیئے جائیں یا سولی چڑھا دیئے جائیں یا ان کے ایک ایک طرف کے ہاتھ اور ایک ایک طرف کے پاوں کاٹ دیئے جائیں یا ملک سے نکال دیئے جائیں یہ تو دنیا میں ان کی رسوائی ہے اور آخرت میں ان کے لیئے بڑا “بھاری ” عذاب تیار کیا ہے ۔ یاد رہے کہ یہ سزائیں صرف عدالتوں کے زریعے دی جائیے گی ۔ کوئی فرد قانون کو اپنے ہاتھ میں نہیں
لے سکتا ۔ یہ کام صرف اور صرف عدالت کا ہے ۔
مجرم
یہ لوگ کمزوروں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالتے ہیں ۔اور لوگوں کا مال و اسباب لوٹتے ہیں ۔ پیشہ ور مجرموں کے کمائی کا زریعہ صرف مُجرمانہ افعال ہوتے ہیں ۔ اور ان لوگوں کا کوئی اور زریعہ معاش نہیں ہوتا ۔ دنیا کی ترقی سے پہلے ان کی شناخت ہو جاتی تھی ۔ مگر اج یہ وایٹ کالر کرائم سے مشہور ہیں ۔ سائبر کریمنل کے نام سے مشہور ہیں ۔ان مجرمین کے انداز بتاتے ہیں کہ اگر پیسہ کمانا ہے تو ہمارے سیاسی انڈسٹری میں اجاو کیوں کہ سیاست سے زیادہ اور کسی پیشہ میں پیسہ نہیں ہے ! سیاست کر مال بھر پھر دیکھ تماشہ ۔
الیکشن پر اتنا کیوں خرچ کرتے ہیں ؟
سیاست دانوں کو اپ دیکھ لیجیئے ۔ ان کا زریعہ امدنی کیا تھا ؟اور اج کیا ہے ؟ ان کے پاس سیاست سے پہلے کتنے پیسے تھے اور اج کتنا ہے ۔؟ یہ الیکشن میں بے پناہ سرمایہ خرچ کرتے ہیں ۔ آخر کیوں ؟ کیوں کہ بعد میں یہ سیاست کے زیعے یہ لوگ باسانی پیسہ کما لیتے ہیں ۔ سیاست سے دولت کماتے ہیں ! طاقت حاصل کرتے ہیں ! شُوہرت حاصل کرتے ہیں ! ملک کے سارے ادارے کو اپنے کنٹرول میں کر لیتے ہیں تاکہ ان کے کام میں کوئی روکاوٹ نہ ہو ! ہے کوئی جو ان سے پوچھے ؟ ان کی اَکوانٹی بلیٹی کرے ۔ ان کا محاسبہ کرے ۔اور اگر جو کرے گا وة ۔۔۔ان کو معاشر ے نے ابھی جنم نہیں دیا ہے ؟ ؟ ان کو الیکشن نے ابھی جنم نہیں دیا ہے ۔ ان کو سسٹم نے ابھی جنم نہیں دیا ہے ۔
عوام کی ووٹ کے زریعے ۔ عوام کی طاقت ۔ میری خدمت ۔ اپ کے زریعے ۔ اپ کا پیسہ میرئے جیب میں ۔ آپ کے زریعے ۔ سب کچھ میرا اپ کے زریعے ، اپ کے زریعے ۔
وما الینااللالبلغ
0 Comments