• قانون نافذکرنے میں مدد
  • عوام کی حفاظت جان اور مال کی
  • اپنے علاقے میں امن و امّاھ کو قائم کرنا
  • قانون پر عملدرامد کروانا
  • یہ اپ کی اپنی پلیس ہے اس کو اپ اپنا سمجھنیں کی کوشش کیجیے

پلیس کی یہ قانونی ذمیداری ھے کِ کسی .بھی جرم کی اطلاع ملنِ کی صورت میں پلیس فوری طور پر جرم کی جگھ یعنی متاثر جگا پر پہنچیں ۔ پہنچنے کی پابند ھے ۔

پلیس حوالات میں قید و بند ملزم کو حفظان صحت کے عین مطابق خورک فراھم کرنا افسر انچارج تھانا کی ذمیداری ہے اور خوراک پر جو خرچ ھوا ہے وہ خرچ کردا رقم پلیس چالان پیش کرتے وقت محکمہ جوڈیشیل سے کی جاتی ہے ۔

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *