دفعہ 29 ۔ بی : ضابطہ فوجداری کے تحت ایک خاص عدالت اِن کمسن مجرمان کی مقدمات کی سماعت کرتی ہے ۔ اور کمسن مجرمان کی اصلاح کرنے کی کوشش کرتی ہے ۔ عدالت اپنی تحقیقات کے دوران دفتاً فواقتاً کمسن مجرمان کی عدالت میں سر زش کرتی رہتی ہے ۔ مجرمان کی پیشی کے دن کمسن ملزمان کے والدن اور عزیز و اقارب کو ملزم کے کردار کے بارے میں شرم دلائی جاتی ہے اور اس طرح کمسن ملزمان کے اندر کا چھوپا ہوا انسان جاگ اُٹھتا ہے ۔ اور وة جرائم سے توبہ تائب کر لیتے ہیں ۔ عدالت پولس کے پکڑے ہوئے کمسن مجرم کو عمر کا لحاظ رکھتے ہوئے یا تو ریفارمیٹرئ اسکول بھیج دیتی ہے یا بورسٹل اصلاحی سینٹر بھیج دیتی ہے ۔ جہاں کمسن ملزمان بڑے عمروں کے عادی ملزمان سے نہیں مل پاتے ہیں ۔ اس طرح ان کی اصلاح ہوتی رہتی ہے ۔ انشاء اللّٰہ تعلیٰ ۔

U/S 29 – B – Crpc –


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *