Juvenile offenders & Courts کمسن مجرمان اور عدالت

دفعہ 29 ۔ بی : ضابطہ فوجداری کے تحت ایک خاص عدالت اِن کمسن مجرمان کی مقدمات کی سماعت کرتی ہے ۔ اور کمسن مجرمان کی اصلاح کرنے کی کوشش کرتی ہے ۔ عدالت اپنی تحقیقات کے دوران دفتاً فواقتاً کمسن مجرمان کی عدالت میں سر زش کرتی رہتی ہے Read more…