Crime and TORT Law جرم اور ٹارٹ لاء کا فرق

جرم معاشرے کی اجتماعی حقوق میں مداخلت بے جا کا نام ہے ۔ ٹارٹ لاء :۔ اور ٹارٹ کا قانون ایک فرد یا کسی انفرادی شخص کی خانگی حقوق پر حملہ کرنے کا نام ہے ۔ جرم کے منفی اثرات اور برے اثرات کسی ایک شخص پر نہیں پڑتے بلکہ Read more…