47. Removal 2[or impeachment] of President

آرٹیکل 47 کا پیرا نمبر 1 کے تحت :۔ دستور میں شامل کسی امر کے باوجود ۔ صدر کو اس آرٹیکل کی رو سے جسمانی یا دماغی نااہلیت کی بنیاد پر اس کے عہدے سے اس کو برطرف کیا جا سکے گا ۔
یا دستور کی خلاف ورزی یا فاش غلط روی کے کسی الزام میں صدر کا مواخذہ کیا جا سکتا ہے ۔ یا کوئی سنگین آئینی خلاف ورزی کی صورت میں اس کو برطرف کروایا اور اس کا موخذہ کیا جا سکتا ہے ۔ ایک آئینی اور قانونی پراسیس کے زریعے ۔

47.

[(l) Notwithstanding anything contained in the Constitution, the President may, in accordance with the provisions of this Article, be removed from office on the ground of physical or mental incapacity or impeached on a charge of violating the Constitution or gross misconduct.
آرٹیکل نمبر 47 کا پیرا نمبر 2 کے تحت :۔ کسی بھی ایوان کی کل رکنیت کے کم از کم نصف ارکان قومی اسمبلی کے اسپیکر یا سینیٹ کے چیرمین کو صدر کی برطرفی یا جیسی بھی صورت ہو اس کا موخذہ کرنے کے لیے قرارداد کی تحریک کر کے اپنے ارادے کا تحریری نوٹس دے سکیں گے اور مذکورہ نوٹس میں اس کی نااہلیت کے کوائف یا اس کے خلاف الزام کی وضاحت ہو گی ۔
(2) Not less than one-half of the total membership of either House may give to the Speaker of the National Assembly or, as the case may be, the Chairman written notice of its intention to move a resolution for the removal of, or, as the case may be, to impeach, the President; and such notice shall set out the particulars of his incapacity or of the charge against him.]
آرٹیکل نمبر 47 کا پیرا نمبر 3 کا شق نمبر 2 کے تحت قومی اسمبلی کے ارکان کی جانب سے کوئی نوٹس چیرمین سینیٹ کو موصول ہو تو اُسے چاہیے کہ وہ اُسے فوراً اسپیکر کو بھیج دے ۔ضروری آئینی اور قانونی کاروائی کے لیے ۔

(3) If a notice under clause (2) is received by the Chairman, he shall transmit it forthwith to the Speaker.

نمبر 4 : ۔آرٹیکل نمبر 47 کا شق نمبر 2 اور شق نمبر 3 کے مطابق قومی اسمبلی کا اسپیکر ، سینٹ کے چیرمین کی طرف سے وصول کردہ نوٹس کی ایک نقل 3 ورکیگ ڈے کے اندر اندر ملک کے صدر کو بھیجنے کا پابند ہوگا ۔
آرٹیکل نمبر 47 کا 5 یہ کہتا ہے کہ قومی اسمبلی کا اسپیکر حتمی کاروائی کا لیے نوٹس کی وصل یابی کے بعد کم از کم 7 دن بعد اور 14 دن سے پہلے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس طلب کر کے تفتیش کے لیے پیش کرے گا ۔
آرٹیکل نمبر 47 کا 6 یه کهتا ہے کہ دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس از خود اُس وجہ کی تفتیش کر سکتا ہے یا تفتیش کرا سکتا ہے ۔ جس کی بنیاد پر یہ نوٹس دے کر اجلاس طلب کیا گیا ہے ۔
آرٹیکل نمبر 47 کا 7 یہ کپتا ہے کہ صدر مملکت کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ مشترکہ اجلاس کی تفتیش کے دوران خود پیش ہو کر یا کسی وکیل کی نمائیندگی کے ذریعہ اپنی نمائیدگی کروائے ۔
صدر ایسا عمل مشترکہ اجلاس کی نشست شروع ہونے سے پہلے بھی کر سکتا ہے ۔ یہ اس کو آئین نے حق دیا ہے ۔
آرٹیکل نمبر 47 کا 8 مزید یہ بھی کہتا ہے کہ اگر تفتیش کے نتیجے پر غور کرنے کے بعد اگر کوئی ہو تو مشتر کہ ایوان مجلس شوریٰ یعنی پارلیمنٹ یا دونوں ایوانوں کے کم از کم دو تہائی اکثریتی ووٹوں کے ذریعے اس مضمون کی قرار داد منظور کرے اور یہ اعلان کرے کہ صدر اپنے عہدے کے لیے موزوں نہیں ہے ۔ فیٹ نہیں ہے کیوں کہ صدر نے اپنے اختیارا کی آئینی طور پر خلاف ورزی کی ہے۔ اپنے اختیارات کا ناجائیز فائدہ اُٹھا یا ہے ۔ اور اس لیے اس قرار داد کی فائینلی منظوری کے بعد صدر کو اپنا صدارتی عہدہ فوراً چھوڑنا پڑے گا ۔
(4) The Speaker shall, within three days of the receipt of a notice under clause (2) or clause (3), cause a copy of the notice to be transmitted to the President.
47. Removal 2[or impeachment] of President
(5) The Speaker shall summon the two Houses to meet in a joint sitting not earlier than seven days and not later than fourteen days after the receipt of the notice by him.
(6) The joint sitting may investigate or cause to be investigated the ground or the charge upon which the notice is founded.
(7) The President shall have the right to appear and be represented during the investigation, if any, and before the joint sitting.
(8) If, after consideration of the result of the investigation, if any, a resolution is passed at the joint sitting by the votes of not less than two-thirds of the total membership of 4[Majlis-e-Shoora (Parliament)] declaring that the President is unfit to hold the office due to incapacity or
is guilty of violating the Constitution or of gross misconduct, the President shall cease to hold office immediately on the passing of the resolution.


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *