مملکت پاکستان اس بات کی کوشش کرے گی کہ اسلامی اتحاد کی بنیاد پر مسلم ممالک کے مابین برادرانہ تعلقات کو برقرار رکھا جائے اور ملکی تعلقات کو مزید مستحکم کیا جا سکے ۔

The State shall endeavor to Preserve and insure and Strengthen fraternal relations among Muslim Countries based on Islamic unity .

ایشیاء ، افریکہ اور لاطینی امریکہ کے عوام کے مشترک مفادات کی حمایت کی جائے ۔

Support the Common Interests of the Peoples of Asia , Peoples of Africa, Peoples of Latin America.

بین الاقوامی امن اور سلامتی کو فروغ دیا جائے ۔ تمام قوموں کے مابین خیر سگالی اور دوستانہ تعلقات پیدا کیے جائیں اور بین الاقوامی تنازعات کو پُر امن طریقوں سے طے کرنے کی حوصلہ افزآئی کی جائے ۔

And promote International Peace and Security. Foster goodwill and Friendly relations among all nations and Encourage the Settlement of International Disputes, Issue by Peaceful means, way.

وضاحت

پاکستان نے اپنے قیام سے لیکر اب تک اسلامی ممالک کے مابین اتحاد کی فضا قائم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ اس سے مراکش ، اردن ، الجزائر ، لیبیا ، نائیجیریا ، افریکہ اور کویت اور دیگر اسلامی ممالک کی آزادی کے لیے ان تھک محنت اور بے پناہ کاویشیں کی ہیں ۔ اور ایشیاء ، افریکہ اور لاطینی امریکہ کی مظلوم قوموں کا بھی ساتھ دیا ہے ۔

اور آج کل افغانستان کا بھر پور طریقے سے ساتھ دے رہا ہے۔ اور پاکستان ان کو کھانے پینے کا اجناس بھی فراہم کر رہا ہے ۔ اور دنیا کو بتا رہا ہے کہ افغانستان کا ساتھ دو ۔ کیوں کہ ان کے ساتھ ماضی ماضی میں 20 بڑے ملکوں نے بہت زیادتی کی ہے ۔ ان پر جنگ کو مسلت کر دیا تھا آج افغانستان دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے پاکستان کے عوام ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ دیتے ہیں ۔
پاکستان نے متعدد ممالک کو باہمی جنگوں سے بچایا ہے ۔ پاکستان کشمیر کی آزادی کے لیے بھی بین الاقوقمی تعون چاہتا ہے ۔
پاکستان دنیا بھر میں مظلوم اور کچلی ہوئی قوم کو اخلاقی اور ماددی امداد دینے سے کبھی گریز نہیں کرتا اور اقوام متحدہ کے منشور میں مندرج اصولوں کا حامل ہے ۔

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *