Promotion of social justice and Eradication of social evils Art No.37. The State shall—

What does Art 37 says Promotion of Social Justice

(a)  promote, with special care, the educational and economic interests of backward classes or areas;
(b)  remove illiteracy and provide free and compulsory secondary education within minimum possible period;
(c)  make technical and professional education generally available and higher education equally accessible to all on the basis of merit;
(d)  ensure inexpensive and expeditious justice;
(e)  make provision for securing just and humane conditions of work, ensuring that children and women are not employed in vocations unsuited to their age or sex, and for maternity benefits for women in employment;
(f)  enable the people of different areas, through education, training, agricultural and industrial development and other methods, to participate fully in all forms of national activities, including employment in the service of Pakistan;
الیف = مملکت تمام پسماندہ طبقوں اور تمام علاقوں کے تعلیمی اور معاشی مفادات کو خصوسی توجہ کے ساتھ فروغ دے گی ۔
ب = کم سے کم ممکنہ مدت کے اندر ناخواندگی کا خاتمہ کرے گی ۔ مفت اور لازمی ثانوی تعلیم کے موقع فراہم کرے گی ۔
ج = فنی اور پیشہ ورآنہ تعلیم کو عام طور پر ممکن حصول تک اور اعلی تعلیم کو معیار کی بنیاد پر سب کے لیے مساوی طور پر قابل پہنچ اور با عمل بنائے گی ۔
ڈ : = سستے اور سہل انصاف کو یقنی ممکن بنائے گی ۔
ای ؛ ؤ منصفانہ اور نرم شرائط کار پر اس امر کی ضمانت دیتے ہوئے کہ بچوں اور عورتوں سے ایسے پیشوں میں کام نہیں لیا جائے گا جو ان کی عمر جنس کے لیے نامناسب ہوں ، مقرر کرنے کے لیے اور ملازم عورتوں کے لیے زچگی سے متعلق مراعات دینے کے لیے احکام وضع کرے گی ۔
ایف ؛ = مختلف علاقوں کے افراد کو تعلیم ، تربیت ، زرعی اور صنعتی ترقی اور دیگر طریقوں سے اس قابل بنائے گی کہ وہ ہر قسم کی سرگرمیوں میں جن میں پاکستان میں ملازمت ، خدمات بھی شامل ہیں ۔ پورا پورا حصہ لے سکیں ۔
جی ؛ = عصمت فروشی قمہار بازی ۔ ضرر رساں ادویات کے استعمال ، فحش اور مخرب الاخلاق ، اشتہارات کی طباعت نشرو اشاعت اور نمائش کی روک تھام کرے گی ۔
ایچ ؛ = نشہ آور مشروبات کے استعمال کی سوائے اس کے کہ وہ طبی اغراض کے لیے یا غیر مسلموں کی صورت میں مذہبی اغراض کے لیے ہو روک تھام کرے گی ۔
آئی ؛= نظم و نسق حکومت کی مرکزیت کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام کی سہولت اور مسائل کے حل کی خاطر ضروریات پوری کرنے کے لیے اس کے کام کے فوری تصفیہ میں آسانی پیدا ہو ۔

وضاحت

تیلیم کے بغیر ترقی ناممکن ہے ۔ اسی لیے فروغ تعلیم کے لیے حکومت نے ملک بھر میں جگہ جگہ تعلیمی ادارے قائم کئے ہیں ۔ حکومت اپنے بے روزگا ر عوام کو روزگار فراہم کرنے کی پابند ہے ۔ حکومت کی طرف سے نوجوانوں کو اپنی مرضی کا کاروبار کرنے کے لیے آسان اقساط پر قرضے مہیا کیے جاتے ہیں ۔
اسکول اور کالجوں میں ممکنہ حد تک پیشہ ورانہ تعلیم کو رائج کرنا
حکومت اپنے وسائل کے مطابق طب ہو یا انجینئرنگ اور دوسرے پیشوں سے متعلق ادارے قائم کرے ۔ سستا انصاف اور سہل بنانا ۔ بچوں اور عورتوں کے لیے مناسب وسائل اور عورتوں کو زچگی کے دوران مناسب مراعات کا اعلان ۔ عصمت فروشی ، قمار بازی اور ضرر رساں ادویات کا استعمال قانونی طور پر ممنوع ہے ۔ ہر قسم کی فحاشی کے خاتمے کے لیے حدود آرڈینینس کا عمل میں آچکا ہے ۔ منشیات پر پابندی ۔
تعلیمی اداروں کا قریب میں قائم میں قائم ہونا یعنی آبادی کے نزدیک ہوں اور فلاحی ادارے بھی ممکنہ حد تک عوام کی کی پہنچ میں ہوں ۔ بجلی ، سوئی گیس ، پانی اور دیگر بلوں ادائیگی کا انتظام بھی قریب ہو ۔

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *