مملکت اقلیتوں کے جائز حقوق اور مفادات کا جن میں وفاقی اور صوبائی ملازمتیں اور ان کی مناسب منائندگی کو یقنی بنائگی اور ان کو آئینی اور قانونی تحفظ فراہم کرے گی ۔

Protection of all Minorities, Hindu, Sikh, Parsi, Christen and others Religions.

36. The State shall safeguard the legitimate rights,& legislated Special Rights and interests of minorities,In the large interest of all Minorities, including their due representation in the Federal and Provincial Local Organ

آرٹیکل نمبر 36 کی کچھ وضاحت یوں کرتے ہیں کہ

پاکستان میں آئین اور قانون کے تحت تمام اقلیتی فرقوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں ۔ مسلمانوں جیسے حقوق حاصل ہیں ۔ بلکہ کہیں کہیں تو ان کو مسلمانوں سے بھی زیادہ حقوق دئے گئے ہیں ۔ ان کو حقوق ملتے ہیں ۔ اور پڑھی لکھی عوام بھی ان کے ساتھ ہمدردی کا رویہ رکھتی ہے ۔

آئین کی تمہید میں اور ملکی پالیسی کے اصولوں میں ان کے حقوق کو مزید تحفظ دیا گیا ہے ۔

دیگر شہریوں کی طرح اقلیتوں کے حقوق کو بھی آئینی اور قانونی ضمانت دی گئی ہے ۔

حقوق و فرائض کی آزادی
نقل و حمل کی آمد و رفت کی مکمل آزادی ۔ اجتماع کرنے کی آزادی ۔ اپنے اپنے مذہب کو پریکٹیس کرنے کی آزادی ۔ نشر و اشاعت کی آزادی ۔ تفریحی مقامات پر تمام اقلیتوں کو بلا امتیاز آنے جانے کی مکمل آزادی ہے ۔ ہر قسم کی ہُنر اور تعلیم حاصل کرنے کی آزادی ۔ ہرقسم کی ملازمت کرنے کی آزادی ۔ آزادی کے ساتھ جینے اور جلانے کی آزادی ۔ بولنے اور سُنّے کی آزادی ۔ مگر مگر کچھ اخلاقی ذمہ داریوں کو نبھاتے ہوئے آزادی ۔ کیوں کہ ہم یہ کہتے ہیں کہ حقوق کے ساتھ فرائض بھی ہے ۔
اقلیتی بھائیوں کے مذہبی تہواروں کے موقع پر خصوصی ریڈیو اور ٹیلی ویژن پروگرام نشر کیے جاتے ہیں ۔ اور ساتھ ہی انہیں 25 دسمبر کے موقع پر تہوار منانے کے لیے سرکاری تعطیل دے دی گئی ہے ۔

یہ سب آزادی حقوق اسلام نے 14 سو سال پہلے انسان کو دے دئے ہیں ۔

Knowledge is a Powerful tool for successful People


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *