Full participation of women in national life
34. Steps shall be taken to ensure full participation of women in all

spheres of national life.

قومی زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین کی مکمل اور بھرپور شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے ۔

آرٹیکل 34 کی مزید یوں وضاحت کچھ یوں ہوتی ہے کہ

عورت اور مرد دونوں گاڑی کے دو 2 پہیہ ہیں اورایک دوسرے کے لباس ہیں، معاشرے کی خوبصورتی عورت اور مرد دونوں سے ہے ۔

اسلام نے عورتوں کو بے پناہ حقوق سے نوازہ ہے

عورت اور گاڑی کے 2 دد پہیوں کی طرح ہوتے ہیں ۔ اور اب اللّہ کی قدرت سے فیمیل یعنی خواتین تعداد میں عدادی اعتبار سے مردوں سے زیادہ ہوچکی ہیں ۔

لیکن تعلیمی اعتبار سے عورت ناخواندگی کا شکار ہیں ۔ عورت کی شرح خواندگی مرد سے ابھی تک کم ہیں ۔

اور اب عورتوں کی خواندگی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔ عورتوں کی اس آپ گریڈینگ کی وجہ بھی مرد ہیں ۔ آج کے ہر ماں باپ کی یہ خواہیش ہو رہی ہے کہ میری بیٹی بھی اعلیٰ تعلیم حاصل کرے ۔

اسی لیے آج ہمارے معاشرے میں عورت وزیر اعظم بھی بنتی ہیں مرد یعنی ہمارے ووٹ سے ۔ یعنی ہم چاہتے ہیں عورت کو تعلیم یافتہ دیکھنا ۔

اپنے آئینی اور قانونی حقوق سے آگہی کے لیے لائرز ٹی وی کو دیکھتے رہئیے اور مزید معلومات کے لیے ہمارے ویب سائیٹ کو ضرور ویزٹ کیجئے

آج عورت ملک کے ایوانوں میں بھی ہیں ۔ اور کثیر تعداد میں وکیل اور جج بھی ہیں ۔ 2030 تک ہمارے ملک میں چیف جسٹیس اف سپریم کورٹ ایک عورت ہوں گی ۔

فوج میں بھی عورت ہیں تو پولیس میں بھی عورت ہیں ۔ مگر اپنے حقوق اور فرائض کا خیال رکھتے ہوئے ۔ اپنے نام و نمود کا اور اپنے چادر اور چاردیواری کا خیال رکھتے ہوئے ۔اپنے عزّت و ناموس کا خیال رکھتے ہوئے ۔ آج عورت گھر کے معاملے سے لیکر باہر کے معاملے تک میں حصہ لے رہی ہیں ۔ انوالو ہو رہی ہیں ۔ بازار کی سیاست سے لیکر ایوانوں کی سیاست تک کو عورت دیکھ رہی ہیں ۔ مردوں کے شانا با شانا چل رہی ہیں ۔ اور یہ سب مرد اور معاشرے کی تعاون سے ہورہا ہے ۔ یہ اچھی تبدیلی ہے ۔

پاکستان میں 1985 میں صدر ضیاء الحق کے خواہیش سے ملک میں ایک الگ خواتین کے لیے وزارت قائم کردی گئی تھی ۔ اور اسی قانون کے تحت آج خواتین دنیا کے ہر شعبے میں شریک کار بن رہی ہیں ۔

وہی قومیں ترقی کیا کرتی ہیں جن کو جن کا آئینی اور قانونی حق معلوم ہے ۔ اور اپنی تاریخ سے واقف ہوں


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *