Parochial کسی خاص علاقے کوترجیح دینا یا ترقی دینا

Prejudices نفرت ، تعصوب

Recital نسلی تعصوبات

مملکت شہریوں کے مابین علاقائی ، نسلی ، قبائلی ، فرقہ وارزنہ اور صوبائی تعصوبات کی حوصولہ شکنی کرے گی ۔ یہ ملک اور حکومت وقت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان برائیوں سے ملک اور معاشرے کو صاف رکھے ۔ تاکہ ملک اور معاشرے میں اتحاد قائم ہو ۔
وضاحت ملک سے ہر قسم کی تعصوب کا خاتمہ کیا جائے تاکہ آپ مضبوط ہوں
اسلام تنگ نظری پر مبنی قوم پرستی ، علاقائیت اور نسلی اختیار کا سخت اور شدید مخالف ہے ۔اور پاکستان کی بنیاد اسلامی نظریات پر ہے ۔ پاکستاب میں بسنے والے ، رہنے والے ، سب لوگ آپس میں بھائی بھائی اور بہن بہن ہیں ۔
اور پاکستان کا قانون اور آئین ذات پات کا امتیاز کئے بغیر اپنے تمام شہریوں کے لیے یکساں ہے ۔ اور اپنے تمام شہریوں کو یکساں حقوقفراہم کرتا ہے ۔

مگر آپ کو آپ کا حق اُسی وقت مل سکتا ہے جب آپ اپنے قانونی اور آئینی حقوق اور فرائض سے آگاہ ہوں گے واقف ہوں گے

وہی قومیں کامیاب ہوا کرتی ہیں جن کو جن کا حق معلوم ہو ۔ Knowledge is a powerful tool for success full People

33. Parochial and other similar prejudices to be discouraged
33. The State shall discourage parochial, racial, tribal sectarian and
provincial prejudices among the citizens.

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *