عام عوامی مقامات میں داخلہ کے متعلق عدم امتیاز

نمبر : 1- عام تفریح گاہوں میں یا لوگوں کے جمع ہونے کی جگہوں میں جو صرف مذہبی اغراض کے لیے مختص نہ ہوں ۔ آنے جانے کے لیے کسی شہری کے ساتھ محض نسل ، مذہب ، ذات پات ، جنس ، سکونت یا مقام یا پیدائیش کی یا امیر و غریب کی بنیاد پر کوئی امتیازی یا فرق روا نہیں رکھا جائے گا ۔

No. = 1- In respect of access to places of public entertainment or resort and not intended for religious purposes only There shall be no discrimination against any citizen on the ground only of race . religion , caste , sex , residence or place of birth.

Try to perform your Duty & Rights

نمبر : – 2 ۔ شق نمبر 1 میں مزکورہ کوئی امر عورتوں اور بچوں کے لیے کوئی خاص اہتمام کرنے میں مملکت کے مانع نہیں ہوگا ۔

No . = 2 – Nothing in clause 1 shall prevent the State from making any special provision for women and children .

آرٹیکل 26 کو مزید کچھ اس طرح سے وضاحت کی جاتی ہے کہ

تمام تر شہریوں کو بشمول مرد اور خواتین سوائے مخصوص مذہبی مقامات کے ہر جگہ برائے تفریح اور سیر کے لیے جانے کے مجاز ہیں یعنی اجازت ہے یعنی جانے اور آنے کی اور گھومنے اور پھرنے کی مکمل آزادی حاصل ہے ۔

کسی شرابی یا بدماش یا کوئی فلم مووی شوٹینگ یا خطری ہوئی ہے تو ۔ناک بیماری کے حامل لوگ یا وائرئس یافتہ شخص کو یا کسی مطلوبہ مجرم کو اسلحے کے ساتھ مسجد میں آنے کی اخلاقی اور قانونی اجازت نہیں ہےاگر عدالت کی طرف سے کوئی پابندی لگی ہوئی ہے تو ۔ ۔

مگر عوامی تفریحی مقامات پر ہر قسم کے لوگ آ جا سکتے ہیں ۔ ان کو نہں روکا یا ٹوکا جاسکتا ۔

عام شہریوں سے توقوع کی جاتی ہے کہ وہ کسی بھی تفریح گاہوں اور کھیل کود کے مقامات کو خراب نہ کرئے ۔ اور ان مقامات پر نصب آلات کو نقصان نہ پہنچائے ۔

Knowledge is a powerful tool for successful people

Non-discrimination in respect of access to public places

26. (1) In respect of access to places of public entertainment or resort, not intended for religious purposes only, there shall be no discrimination against any citizen on the ground only of race, religion, caste, sex, residence or place of birth.

(2) Nothing in clause (1) shall prevent the State from making any special provision for women and children.


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *