شہریوں کے ماببین مساوات

نمبر 1 :- عام شہری قانون کی نظر میں برابر ہیں ۔ اور قانونی تحفظ کے مساوی طور پر سب یکساں مستحق ہیں ۔

نمبر 2 : – صرف اور صرف جنس کی بنا پر یعنی عورت یا مرد کی بنیاد پر کوئی فرق یا اور ان کے درمیان کوئی امتیاز نہیں کیا جائے گا ۔

نمبر 3 := اس آرٹیکل میں زکر کردہ مندرج کوئی امر کوئی بات عورتوں اور بچوں کے تحفظ کے لیئے مملکت کی طرف سے کوئی خاص اہتمام کرنے میں کوئی مانع نہ ہو گا ۔ یعنی تمام شہریوں کو یکساں حقوق ملے گے ۔

آرٹیکل 25 کی وضاحت کچھ یوں ہے

خواتین کو مردوں کے مسای حقوق دینے کے لیئے قانونی تحفظات فراہم کیئے گیئے ہیں ۔ وہ یہ ہے کہ

مل فیکٹری کل کرخانوں میں کام کرنے والی خواتین کو مردوں کے مساوی معاوضہ ، تنخوہ اجرت دی جاتی ہے ۔

اگر کسی بھی شخص سے عدم مساوات کا سلوک کیا گیا ہو یا کیا جا رہا ہو تو وہ اپنے علاقے کے متحسب کو درخواست دے سکتا ہے یا قریبی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا سکتا ہے ۔

تمام شہریوں کو یکساں آئینی حقوق حاصل ہے

اپنے حقوق سے آگاہ رہنے کے لیے ہمارے چینل سے جُڑ جائیے ۔

Lawyers TV is Providing you Basic Awareness


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *