آئین ۔ دستور اور بنیادی مفاد آمہ کے تحت قانون کے ذریعے مناسب اور معقول پابندیوں کے زریعے اور قانون کے تابع ہر شہری کو جائداد حاصل کرنے اور اپنے جائداد کو اپنے قبضہ میں رکھنے اور اور اپنے جائداد کو فروخت کرنے کا مکمل حق حاصل ہے ۔

اسلامی قانون آپ کو کیا حق دیتا ہے

اسلام کا یہی موقوف ہے کہ ہر شخص اپنے لیےنجی جائیداد کو خرید اور فروخت کر سکتا ہے اور اپنے جائیداد کو اپنے قبضے میں رکھ سکتا ہے ۔ اور مزید یہ ہے کہ کسی بھی شخص کی جائیداد کو اس کے اصلی مالک کی اجازت کے بیغیر نہ جائیداد حاصل کر سکتا ہے اور نہ خرید وفروخت کرسکتا ہے اور نہ ہی اپنے قبضے میں رکھ سکتا ہے ۔ یعنی بیغیر ُاور افُ اٹارنی

آئین پاکستان کا آرٹیکل نمبر 2 کہتا ہے کہ اسلام پاکستان کو بنیادی مذب ہوگا

اور اگر اسلام سے ٹکراتا یا تصادم ہوتا ہوا اگر کوئی قانون ہوا تو وہ قانون کلادم تصور ہو گا ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *