Freedom of Trade , Freedom of Business and Freedom of Profession.

If you are new to this channel Please Subscribe Like Comments and Share We up load Daily on Different Topics

ہر قسم کی تجارت کرنے کی آزادی ۔ ہر قسم کا کاروبار کرنے کی آزادی ۔ ہر قسم کا پیشہ اختیار کرنے کی آزادی۔

ایسی شرائط قابلیت صلاحیت ۔ حیثیت کے تابع ہوں جو قانون کے ذریعے مقرر کی جائیں ۔ یعنی اگر کسی کام کو کرنے کے لیے ڈیگری یا لائسینس کی ضرورت ہے تو اس کو ضرور حاصل کرو ۔

Subject to such qualifications, If any, as may be Prescribed by Law, Every citizen shall have the Right to enter upon any lawful Profession or Occupation, any Lawful Trade or Business.

PROVIDED that nothing in this Article shall Prevent.

ہر شہری کو کوئی جائز پیشہ یا مشغلہ اختیار کرنے اور کوئی جائز تجارت ، کاروبار کرنے کا مجاز حاصل ہوگا ۔ اختیار حاصل ہوگا ۔

الیف :۔ کسی تجارت کو یا پیشہ کو اُجرت نامہ کے طریقے کار کے زریعے منضبط کرنے میں ۔ کس کو کتنا اُجرت دیا جائے ۔ کتنا تنخواہ دیا جائے ۔ کس کام کی کتنی قیمت ہے وغیرہ ۔

A :- The Regulation of any Trade or Profession by a Licensing Or

B : – The Regulation of Trade and Commerce or Industry in the interest of Free Competition therein . OR

ب : ۔ تجارت ہو یا کاروبار ہو یا صنعت ہو کل کارخانہ فیکٹری ہو اس سب پیشے میں آزادانہ مقابلہ ہو سکے گا پُر امن طریقے سے ۔ تجارتی اصول کے تحت ۔ آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ۔

جی :۔ وفاقی حکومت ہو یا صوبائی حکومت ہو یا کسی ایسی کارپوریشن کی طرف سے ہو جو ان حکومتوں کے زیر نگرانی ہو ۔ وہ ان دیگر اشخاص کو قطعی ہو یا جزوی طور پر ہو ان کو خارج کرکے کسی تجارت کاروبار ہو یا صنعت ہو یا خدمت گار ہوں یا خدمت کا انتظام کرنے والے ہوں ان سب کو آئین اور قانون کے تابع میں رہتے ہوئے آزادی حاصل ہے۔

C :- The Carrying on , By the Federal Government or a Provincial Government . Or by a Corporation controlled by any such Government, of any Trade , Business and Industry or Service, to the Exclusion , Complete or Partial , of other persons.

یاد رہے کہ کوئی آزادی قانون شکنی کرکے حاصل نہیں ہوتی

طوائف کا کاروبار ۔ عورتوں کی خرید و فروخت ۔ بچوں کی خرید و فروخت ۔ جوا کھیلنا یا کھیلانا ۔منشیات کی خرید و فروخت ۔اور ایسی ادویات ۔ دوائی وغیرہ جو انسانی جان کے لیے خطرناک ہیں ۔ اسمگلنگ کرنا ۔ سخت منع ہے ۔

قانون کی پابندی کرتے ہوئے آزادی کو انجوائے کریں ۔

اگر کسی پیشے کے لیے یا کوئی کاروبار کرنے کے لیے لائسنس حاصل کرنا ضروری ہو تو ضرور حاصل کریں ۔

ایک شہر سے دوسرے شہر یا اپنے ملک سے کسی دوسرے ملک کے ساتھ تجارت کرنے کے لیے قانون اور حکومت کی عائد کردہ پابندیوں پر ہر صورت عمل کرنا ضروری ہے ۔ اس میں ملک و ملت کا فائدہ ہے ۔ اور آپ کا بھی ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *