قُدرتی آفات ۔

قُدرتی افات پر کوئی انسان سو فیصد قابو نہیں پا سکتا ہے ۔ مگر وقت کے ساتھ اسی افت میں جینا سیکھ لیتا ہے ۔ آج کا خطرناک ترین قدرتی افت ۔ کرونا وائرس ہے ۔ جس نے پوری دنیا کو ایک ساتھ خوف اور دہشت میں مُبتلا کر دیا ہے ۔ اور اسکی وجہ سے پوری دنیا کی معیشت کا کھانا پینا خراب ہو گیا ہے ۔ اس سے پہلے بھی بے شُمار قدرتی افات آئی مگر ان افات نے بیک وقت پوری دنیا کو اپنے لپیٹ میں نہیں لیا تھا مگر کرونا نے عالمی غُربت میں اضافے کا سبب بنی ۔ اللہ ہم سب پر رحم و کرم فرماے ۔ امین

ے

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *