کراچی میں اندھی اور طوفون کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ۔ شہر میں چلنے والی طوفانی اور گرد الود ہواوں سے کئی گھروں کو نقصان پہنچا اور مختلف علاقوں سے جانی نقصان کی اطلاعات بھی ملی ہے ۔ اور اسکے علاوة میوشیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے شہر کے کئی درخت گرے ہیں جس کی وجہ سے ٹرفک کی روانگی بھی کافی متاثر ہوئی ہے ۔ اور شہر کے سائن بورڈ بھی گرے ہیں اور سرجانی بھنس کالونی کے باڑوں میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی اس پر طوفانی تیز ہواوں کی وجہ سے اگ کی شدّت میں اضافہ ہوا اور درجن کے قریب بھنس جھولس کر مارے گئیے ہیں ۔ اس کی وجہ سے شہریوں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ مالی طور پر بھی نقصان پہنچا ہے ۔ کچّی آبادیوں کے مکین کو اس آندھی سے زیادة نقصان پہنچا ہے ۔ اللہ تعلیٰ سب کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے امین

Karachi main toofaan | June 3rd 2020

Karachi hit by Dust Storm June 3rd 2020 update

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *