علاقوں کا محاصرة ۔ پوری ابادی کی خانہ تلاشی ۔ گھروں کی خواتین سے بد سلوکی ۔ بچوں کے سامنے بڑوں کی گرفتاری ۔ پولس اور ایف ۔ ائی ۔ ٹی ۔ کے اہلکار نوضوانوں کو ۔ ماوںاور بہنوں کے سامنے گرفتار کرتے وقت انہی کی قمیض سے انکھوں پر پٹی باندھ کر لے جاتے تھے ۔
انتظامی حلقے بھی جانتے ہیں کہ روزانہ ہونے والے ایسے مشکوک اور متنازع پولس مقابلے اور اسکے نتیجے میں متنازع ہلاکتوں نے ایک جانب شہر میں سیاسی بے چینی کو ہوا دی تو دوسری جانب کراچی اپریشن کلین اپ کی غیر جانبداری کو داغ دار کردیا ۔
0 Comments