کراچی کے مشہور کاٹھیاواڑی چھولے۔

انڈیا کی ریاست گجرات کے ساحلی علاقے کاٹھیاواڑ سے منسوب چھولوں کی چاٹ پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں بے حد مقبول ہے۔ شہر میں کئی مقامات پر کاٹھیاواڑی چھولے ملتے ہیں، پہلے پہل میمن اور گجراتی افراد ہی یہ بناتے تھے مگر اب دیگر لوگوں نے بھی اس ترکیب میں مہارت حاصل کرلی ہے۔ گلشن اقبال کے مشہور کاٹھیاواڑی چھولوں کی خاص بات کیا ہے جانیے زین بھائی کی اس ویڈیو میں۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *