کرونا وائریس کی متاثرین میں اضافہ ہوا ہے ۔

نشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیئے گئیے اعداد و شمار کے مُطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ۔ اب تک کی رہورٹ کے مطابق 4 ہزار 688 کیسسز ہوئے ہیں ۔ پاکستان میں کل کرونا کیسسز کی تعدد 53 ہزار 366 ہو گئی ہیں ۔

صوبہ سندھ میں کرونا کے سب سے زیادة مریض ہیں ۔ جہاں اب تک 32 ہزار 910 کیسسز رپورٹ ہو چکے ہیں ۔

پنجاب میں 31 ہزار 104 کیسسز ہیں ۔ اور خیبر پختون خواں میں 11 ہزار 373 کیسسز ہیں ۔ اور بلوچستان 5 هزار 224 کیسسز ہیں اور اسلام اباد میں 3 ہزار 544 کیسسز رپورٹ اب تک ہو چکے ہیں اور آزاد کشمیر میں 285 کیسسز ہوے ہیں ۔ زور گلگت بلتستان میں اب تک 824 کیسسز رپورٹ ہوے ہیں ۔

کرونا وائرس سے دنیا میں 65 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے ہیں ۔ اور 387 ، 957 جان بحق ہوئے ہیں یعنی 3 لاکھ 87 ہزار 9سو 57 لوگ اس وائرس کے نظر ہوئے ہیں اللہ رحم فرمائے امین

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *