اس وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لوگوں کی مُشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے ، اس بات کا ہمیں احساس ہے ۔ یہ وباء تیزی سے دنیا کو اپنے لپیٹ میں لے رہا ہے ۔ دنیا میں انفکشنز اور ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ دنیا کے کئی ترقّی یافتہ ممالک میں یہ مرض تیزی سے پھیل رہا ہے ۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو زبردستی تنہائی میں جانا پڑ رہا ہے ۔ مگر تمام تر پریشانیوں کے باوجود کچھ ایسی اچھائی بھی ہمار ے گرد پیدا ہو رہی ہے ، جو اس بے اُمیدی میں اُمید کی کرن پھیلا رہی ہے ۔

الودگی بھی ایک وباء ہے

دنیا میں لاک اون کی وجہ سے الودگی میں واضح کمی نظر آرہی ہے ۔ اس سے دنیا کی بہت ساری بیماریوں کا مُستقبل میں خاتمہ ہو گا انشاء اللہ

فضائی ماحول کلین ، سمندر ، دریا کے پانی صاف ، عا لمی ہمدردی میں اضافہ ، گھریلو زندگی شروع ،تخلیقی تعمیری سوچ شروع

اس افرا تفری کے دور میں رشتے ناطے اپس میں جُدا ہو گئے تھیں ، اب اللہ نے ہم سب کو یہ موقع فراہم کیا ہے کہ ہم اپنے گھر والوں کو ٹائم دیں۔

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *