وة مسلمان جو غیر مسلم کی حراست یا قید میں ہو ۔ اس کی میراث تین حالتوں میں سے کوئی ایک حالت ہو گی ۔ وہ مسلمان ہے ، اگر وة دین اسلام پر پابند ہو ۔ تا اس کا حکم عام مسلمانوں والا ہو گا نمبر دو ۔ اگر وة دین اسلام کو چھوڑ دے تو اس کا مُرتد والا حکم ہوگا ۔ نمبر تین ۔ اگر اس کے بارے میں کوئی علم نہ ہو تو مفقود والا حکم جاری ہو گا ۔

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *