صنعتی سرگرمیوں میں کمی اور موٹر گاڑیوں کی ٹریفک میں کمی کی وجہ سے نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ کی ستحوں میں کمی آرہی ہے ۔ ماحول کی بہتری کے لئے یہ اچھی علامت ہے ۔ یہ ایک کمیکل ہے اس کی وجہ سے فضاء میں الودگی پھیلتی ہے ۔اور گرمی یا حدّت میں بھی اضافہ ہوتا ہے ۔

روڈوں پر چلنے والی گاڑیوں سے اور اسمانوں پر اُڑنے والے جہازوں سے کاربن مونو آکسائیڈ خارج ہوتی ہے ۔ اس لاک ڈاون کی وجہ سے اس میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ اس طرح فضائی الودگی میں کمی ہو رہی ہے ۔ موسم بہتر ہو رہا ہے ۔

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *