قائد اعظم کی بہن ، پاکستان بنانے والی عورت پر غدّاری کا الزام لگایا گیا ۔ اور ان پر غداری کا الزام لگانے والا مملکت کا سب سے بڑا ادمی تھا ، جس کا نام ، فیلڈ مارشل جرنل ایوب خان تھا ۔

انہوں نے بغیر کسی ثبوت کے محترمہ فاطمہ جناح جیسی عظیم خاتون اوّل پر اتنا بڑا گھیناونا اور سنگین الزام لگایا ۔ وہ بھی محض اپنی سیاسی اختلاف کی بنا پر ۔

آپ کو ان حقائق کا علم ہونا چاہیئے

خان عبدالغفار خان افغانستان کے شہر کابل صرف اس لیے گئے تھے کہ وہ پختونستان کا ایشو پھر سے پیدا کریں ۔ عبدالغفار خان اور ان کے ساتھی اصل میں محترمہ فاطمہ جناح کے ساتھ پختونستان کے لئے کام کر رہے ہیں [،ایوب خان ]

نہ تم بدلے نہ دل بدلا نہ دل کی آرزو بدلی، میں کیسے اعتبار انقلاب کرلوں ۔

بنیادی جمہوریتوں کے ارکان کی حیثیت سے ، آپ کو حقائق کی روشنی میں فیصلہ کرنا چاہیے۔۔ یاد رکھئے پاکستان دشمنوں میں گھیرا ہوا ہے ۔ خدا نے پاکستان کو آپ کی حفاظت میں دیا ہوا ہے ۔ ملک پاکستان ہر شخصیت سے بلند ہے ۔ پاکستان کو ترقی کی ضرورت ہے ۔ اور ترقی کو استحکام چاہیئے اور استحکام کو مظبوط حکومت چاہیئے ۔

آپ کو پاکستان کا مستقبل کسی جزبات کی بنا پر نہیں ، بلکہ سوچ سمجھ کر طےکرنا ہے ۔

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *