حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ ۔ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا : ۔

مالدار آدمی کا ٹال مٹول کرنا ظلم ہے ۔ اور جب تم میں سے کسی کو مالدار آدمی کا حوالہ دیا جائے تو اسے قبول کر لینا چاہیے ۔

بخاری اور مسلم اور احمد


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *